Friday, January 3, 2025
ہومکامرسچینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے  روانہ ہو گئے

چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے  روانہ ہو گئے

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ  خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز کازان   کے لئے روانہ ہو گئے  جہاں وہ  روسی صدر پوٹن کی دعوت پر   16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت  کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔