Thursday, February 26, 2026
ہوماسلام آبادسی ڈی اے ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کا اجلاس ، 14منصوبوں کے ڈیزائنز کی منظوری

سی ڈی اے ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کا اجلاس ، 14منصوبوں کے ڈیزائنز کی منظوری

اسلام آباد،وفاقی تحقیقاتی ادارے (سی ڈی اے ) کی ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی نے 14منصوبوں کی منظوری دیدی ہے جبکہ ایک پروجیکٹ غیر حاضری کی وجہ سے منظور نہ ہو سکا۔

جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ان میں گلبرگ ریزیڈینشیا کے پلاٹ نمبر 88اور44، بزنس سکوائر گلبرگ گرین کے پلاٹ نمبر 143،151اور69، بحریہ لائف سٹائل کے پلاٹ نمبر9 ، سوک سنٹر گلبرگ گرین کے پلاٹ نمبر 76,31,32,59اور پلاٹ نمبر13,14 ، بزنس پارک گلبرگ گرین کے پلاٹ نمبر 13،ڈی بارہ(مرکز)کے پلاٹ نمبر 11، پاکستان فائونڈیشن فائٹنگ بلائنڈنس،پاکستان کونسل آف اپروپریٹ ٹیکنالوجی کے پلاٹ نمبر 55اور بلیو ایریا ، اسلام آباد کے پلاٹ نمبر 6شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔