Saturday, February 28, 2026
ہومپاکستانکیبنٹ سیکرٹری سردار احمد نواز سکھیرا کی دربار بری امام پرحاضری

کیبنٹ سیکرٹری سردار احمد نواز سکھیرا کی دربار بری امام پرحاضری

اسلام آباد(آئی پی ایس )کیبنٹ سیکرٹری سردار احمد نواز سکھیرا کی دربار بری امام سرکار اور پیر ہاؤس بری امام سرکار پر حاضری، سجادہ نشین دربار بری امام سرکار پیر سید محمد علی گیلانی سے ملاقات کی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔