لاہور (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعوی کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساھیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ (آئینی ترامیم) کے لیے حکومت کی سیٹس 216 ہو گئی ہیں۔ بعدازاں انہوں نے ایک اور ٹوئٹ کیا۔ دوسرے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا اپنے 3 رکن قومی اسمبلی سے رابطہ نہیں ہے (کیونکہ) 3 لوگ ترامیم کے لیے حکومت کے ساتھ مل گے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے 219 ووٹ ہو گے ہیں، ابھی آگے دیکھیں کیا کیا ہوتا ہے۔
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی کے 4 اراکین حکومت سے مل گئے، آزاد رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان ن لیگ میں شامل ،دعوی
پی ٹی آئی کے 4 اراکین حکومت سے مل گئے، آزاد رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان ن لیگ میں شامل ،دعوی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔