بیروت (سب نیوز )لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ سمیت میزائل یونٹ کے سربراہ اور ان کے نائب کی ہلاکت کا دعوی کیا تھا۔
ہومبریکنگ نیوزسب نیوز الرٹ:سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیق،اسرائیل کے خلاف جنگ جاری کھنے کا اعلان
سب نیوز الرٹ:سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیق،اسرائیل کے خلاف جنگ جاری کھنے کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔