Thursday, September 19, 2024
ہومبریکنگ نیوزعید میلاد النبیۖ کے موقع پر نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام

عید میلاد النبیۖ کے موقع پر نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام

نئی دہلی (سب نیوز )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے عید میلاد النبیۖ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں نریندر مودی نے عید میلاد النبیۖ کی مبارک باد دی۔اپنے مختصر پیغام میں نریندر مودی نے ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔خیال رہے کہ بھارت میں ربیع الاول کا چاند 4 ستمبر کو نظر آیا تھا اور بھارت میں عید میلاد النبیۖآج منائی جارہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔