ہومپاکستاناسلام آبادپولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سے گرفتار کر لیا ، عمر ایوب کی بھی گرفتاری کا امکان

اسلام آبادپولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سے گرفتار کر لیا ، عمر ایوب کی بھی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (سب نیوز)اسلام آبادپولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سے گرفتار کر لیا ، عمر ایوب، زرتاج گل کی بھی گرفتاری کا امکان۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی جلسے میں این او سی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا آغاز کر دیا ، اسلام آبادپولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت نے گرفتاری سے قبل مزاحمت بھی کی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔