Monday, September 16, 2024
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے،نوٹیفیکشن سب نیوز پر

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے،نوٹیفیکشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ای سی پی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے ہیں، اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے 29 ستمبر کو دارالحکومت میں لوکل باڈیز الیکشن کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کردیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔