ہومبریکنگ نیوزیوم آزادی پر پی آئی اے کا کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان

یوم آزادی پر پی آئی اے کا کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان


کراچی: یوم آزادی پر پی آئی اے نے مسافروں کے لیے اہم اعلان کردیا۔
یوم آزادی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو ، کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں پر 14 فیصد کمی کردی۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم تا 14 اگست کے درمیان سیٹ بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی، ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں پر 15اگست سے 14 نومبر کے درمیان سفر کرنا لازمی ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔