اسلام آباد(سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔لیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پر کیس 23 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔