ہومپاکستاناے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے بھارہ کہو میں پھلوں ،سبزیوں کی دکانوں ، کاریانہ اسٹورز ، کیش اینڈ کیریز ، چکن شاپس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا

اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے بھارہ کہو میں پھلوں ،سبزیوں کی دکانوں ، کاریانہ اسٹورز ، کیش اینڈ کیریز ، چکن شاپس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا

اسلام آباد،اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے بھارہ کہو میں پھلوں ،سبزیوں کی دکانوں ، کاریانہ اسٹورز ، کیش اینڈ کیریز ، چکن شاپس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے پی ایم ڈی یو کی شکایات پر کوویڈ ایس او پیز اور کھانے کے معیار کیلئے شو رومز اور بیکریوں کا بھی معائنہ کیا گیا،دکانداروں کو سرکاری املاک،سڑک پر زائد چار کرنے اور تجاوزات کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ،دوسروں کو سرکاری ،ڈی سی نرخوں پر نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی نمائش اور فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ،کچھ خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے بھی عائد کیے گئے اور انتباہ بھی جاری کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔