اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلیے 6 کمپنیاں شارٹ لسٹ ہوچکیں، شارٹ لسٹ کمپنیوں نے پی آئی اے سے متعلق تفصیلات مانگی ہیں۔ شارٹ لسٹ کمپنیوں نے مالی امور کا جائزہ لینے کیلیے جولائی تک وقت مانگا ہے، شارٹ لسٹ کمپنیوں کے کنسورشیم کو پی آئی اے کی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
