Saturday, December 27, 2025
ہومبریکنگ نیوزسینیٹر شبلی فراز کے گھر سی ڈی اے کا ممکنہ آپریشن، اسلام آباد پولیس بھی پہنچ گئی

سینیٹر شبلی فراز کے گھر سی ڈی اے کا ممکنہ آپریشن، اسلام آباد پولیس بھی پہنچ گئی


اسلام آباد: قائد خزب اختلاف سینٹر شبلی فراز کے گھر پر سی ڈی اے کا ممکنہ آپریشن، سی ڈی اے کی مشینری اور اسلام آباد پولیس سینٹرشبلی فراز کے گھر پہنچ گئی۔

شبلی فراز نے کہا کہ سی ڈی اے کو جب کچھ اور نہیں ملا تو گھر کو غیر قانونی قرار دے رہے ہیں،

سی ڈی اے حکام سے میری بات ہو گئ ہے انہوں نے میری بات سنی ،

ان کا کہنا تھا کہ صرف یہی لان انکو غیر قانونی لگ رہا ہے تو ٹھیک ہے اس کو ختم کر دیتے ہیں ،

یہ باؤنڈری لائن بنائی ہوئی ہے صرف گھر کو محفوظ کرنے کیلئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔