ہومبریکنگ نیوزپاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ بند کرنے کافیصلہ،وزیر اعظم آفس کا مراسلہ

پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ بند کرنے کافیصلہ،وزیر اعظم آفس کا مراسلہ

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیراعظم کا پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کوبند کرنیکافیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ،وزیراعظم آفس نے سیکرٹری ہاسنگ کو جامع پلان ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت کردی، اس حوالے سے سیکرٹری ہاسنگ اور وزیر ہاسنگ کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری ہاسنگ اور وزیر ہاسنگ کو مراسلہ جاری کے ساتھ مل کر پلان مرتب کریں، مراسلہ وزیراعظم آفس کی ایڈیشنل سیکرٹری سارہ اسلم نے وزارت ہاسنگ کو ارسال کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔