اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ نے بحریہ ٹائون مری پراجیکٹ کا کیس سماعت کیے لیے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 4 جون کو سماعت کرے گا۔رجسٹرار آفس نے بحریہ ٹا ئون اور دیگرفریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں ۔تین رکنی بینچ میں جسٹس عرفان صادق اور جسٹس نعیم اخترافغانشامل ہیں۔
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹائون مری پراجیکٹ کا کیس سماعت کیے لیے مقرر کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
