ہوماسلام آبادسی ڈی اے پلاننگ ونگ ، ڈی جی پلاننگ تبدیل ،دستاویز سب نیوز پر

سی ڈی اے پلاننگ ونگ ، ڈی جی پلاننگ تبدیل ،دستاویز سب نیوز پر


اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے ) میں تقرروتبادلے کردیے گئے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19کے آفیسر ظفر اقبال ظفر کو ڈی جی پلاننگ سےڈی جی ٹریننگ اکیڈمی (او پی ایس) تعینات کردیا گیا جبکہ گریڈ 19 کے ارشد چوہان کو ڈی ڈی جی (پلاننگ) او پی ایس سے ڈی جی پلاننگ او پی ایس تعینات کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔