اسلام آباد(سب نیوز )وفاقی تحقیقاتی ادارے میں تقرر و تبادلے،گریڈ 20کے آفیسر اسرار احمد خان کو عہدے سے ہٹا دیا دیا،جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایف آئی اے میں خدمات سر اندانجام دے رہے آفیسر کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔