ہومپاکستانسابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر لیا گیا

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنور الیاس کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے ، سردار تنویر الیاس کیخلاف ایک کمپنی کے دفتر پر حملہ کا الزام ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔