ہوماسلام آبادچیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر ڈی سی سردار محمد آصف کی تجاوزات کے خلاف کاروائی

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر ڈی سی سردار محمد آصف کی تجاوزات کے خلاف کاروائی

اسلام آباد (آئی پی ایس )سنگ جانی سی16 راجہ گلفراز فارم ہا ئو س تقریبا 24 کنال رقبہ جس میں 10 کمرے بنے ہوئے تھے۔چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمدعلی رندھاوا کی ہدایت پر ڈی سی سی ڈی اے سردار محمد آصف تحصیلدار سی ڈی اے مرزا سعید اختر گرداور شاہد محمود انفورسمنٹ عملہ ڈی ڈی محمد عرفان اور پولیس کا عملے کی موجودگی میں گرا دیا گیاایم آر الیکٹرک کمپنی مالک محمد ابراہیم ولد محمد اسماعیل سنگ جانی جی ٹی روڈ رقبہ 105 کنال جس پر فیکٹری تعمیر تھی فیکٹری کوسیل کردیاگیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔