Monday, May 25, 2026
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی نے پچھلے پانچ سالوں میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے، اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی نے پچھلے پانچ سالوں میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پچھلے پانچ سالوں میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے، انتظامی ڈھانچہ ختم ہو گیا۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اورمیڈیا کو بھی چاہیے کہ قانون کا احترام کرتے ہوئے “کالعدم اور خود ساختہ قیادت” کو پی ٹی آئی عہدوں سے منسوب کرنے سے اجتناب کریں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔