ہومپاکستانشیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے اخراج، کور کمیٹی نے فیصلے کی توثیق کردی

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے اخراج، کور کمیٹی نے فیصلے کی توثیق کردی

اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے شیر افضل مروت کو تمام کمیٹیوں سے نکالنے کی توثیق کردی۔

تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پڑھ کر سنائیں گئی۔عمران خان کی ہدایات کے مطابق شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کرنے کی بھی توثیق کر دی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی فعال رکن شیرافضل مروت کو پی ٹی آئی کی کورکمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے نکال دیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔