Sunday, February 1, 2026
ہوماسلام آبادڈائریکٹر لینڈ سی ڈی اے کو پنجاب بھیج دیا گیا ، نوٹیفکشن سب نیوز پر

ڈائریکٹر لینڈ سی ڈی اے کو پنجاب بھیج دیا گیا ، نوٹیفکشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) کے گریڈ 18کے آفیسر شہریار عارف خان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی گئیں ۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔