Sunday, February 1, 2026
ہومUncategorizedوفاقی حکومت نے محمد شہزاد کو ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ تعینات کر دیا

وفاقی حکومت نے محمد شہزاد کو ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ تعینات کر دیا

اسلام آباد(سب نیوز )وفاقی حکومت نے محمد شہزاد کو ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ تعینات کر دیا۔جاری تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 20کے آفیسر محمد شہزاد جو اس سے قبل وزیر اعظم ہائوس میں خدمات سر انجام دے رہے تھے انہیں آئندہ احکامات تک ڈی جی پی آئی ڈی تعینات کرنے کیا گیا ہے۔ان کی تعیناتی کی منظوری اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے دی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔