گجرات ( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے کہاکہ خاندان کی بربادی کاذمہ دار نہ سالک حسین ہے اورنہ ہی چوہدری شافع بلکہ بربادی کاذمہ دار اسپین میں بیٹھ کرقلفیاں کھانے والاہے،
انہوں نے مونس الٰہی کوکہاکہ میدان میں آئو اباجی کوجیل سے باہرنکلوائو ہم بھی تمہارے ساتھ ہوں گے،ایسا بیغرت آدمی ہے اس کوکسی بات کی سمجھ نہیں آتی ،میں زیادہ لمبی بات نہیں کرتاکیونکہ پھر بات اپنے اوپرآجاتی ہے۔
