ہومبریکنگ نیوزوفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطح تقرر و تبادلے،کیپٹن (ر)سیف انجم ڈی جی سول ایو ایشن تعینات

وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطح تقرر و تبادلے،کیپٹن (ر)سیف انجم ڈی جی سول ایو ایشن تعینات

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی بیورو کریسی میں اعلی سطح تقرر و تبادلے،اسٹبلشمنٹ ڈیویژن نے تحریری احکامات جاری کر دیے۔حکومت نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضی کو چیئر مین اوبی آئی تعینات کر دیا۔کیپٹن (ر)سیف انجم کو سیکرٹری وزات ہوابازی کے ساتھ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بھی چارج دیدیا گیا۔

2 1 2
Capture 5 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔