Tuesday, April 28, 2026
ہوماسلام آبادوفاقی پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری،یاسر آفریدی کی خدمات کے پی حکومت کے حوالے

وفاقی پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری،یاسر آفریدی کی خدمات کے پی حکومت کے حوالے

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری ،ایس ایس پی سی ٹی ڈی اینڈ سپیشل برانچ یاسر آفریدی کا تبادلہ کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق یاسر آفریدی کی خدمات کے پی کے حکومت کے حوالے کر دی گئیں ،
یاسر آفریدی ایس ایس پی سپیشل برانچ اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی کی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

Lt. Cdr Retd Yasir Afridi.Govt of KP. page 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔