ہومتازہ ترینڈاکٹر مختار احمد وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے وزارت صحت امور مقرر

ڈاکٹر مختار احمد وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے وزارت صحت امور مقرر


اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم این اے ڈاکٹر مختار احمد کو وزیر اعظم کا کوآرڈینیٹر برائے وزارت صحت امور مقرر کر دیا گیا ۔
تفصیلا ت کے مطابق ڈاکٹر مختار احمد صحت کے شعبہ متعلقہ تمام امور کو دیکھیں گے ۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صحت سے متعلقہ تمام شعبہ جات ڈاکٹر مختار احمد سے مکمل تعاون کریں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔