ہومبریکنگ نیوزپنجاب کابینہ:مریم اورنگزیب وزیر پی اینڈ ڈی ، نئی وزیر اطلاعات کون ہوں گی؟نام سامنے آ گیا

پنجاب کابینہ:مریم اورنگزیب وزیر پی اینڈ ڈی ، نئی وزیر اطلاعات کون ہوں گی؟نام سامنے آ گیا

لاہور(سب نیوز )عظمی بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا ترجمان کون ہوگا؟ اس بارے فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے، مریم اورنگزیب کو صوبائی وزیر پی این ڈی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ، مریم اورنگزیب کو دیگر دو اہم وزارتیں بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔ خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران کو بھی صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا، فیصل کھوکھر کو سپورٹس کی وزارت دیئے جانے کا امکان ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔