ہومبریکنگ نیوزبشری بی بی گرفتاری دینے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

بشری بی بی گرفتاری دینے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

راولپنڈی(سب نیوز)توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں اور وہ اپنی گرفتاری دینے کیلئے اڈیالہ جیل کے اندر جارہی ہیں ۔

بشری بی بی عدالت کے گیٹ نمبر پانچ کے سامنے پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پولیس کو اپنی گرفتاری دیں گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔