اسلام آباد:عالمی مالیتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کے متعلق ورلڈاکنامک آوٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف آوٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار سست رہے گی اس سال پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 2 فیصد رہنیکا امکان ہیآئی ایم ایف نے اکتوبر 2023 میں 2.5 فیصد معاشی گروتھ کا تخمینہ لگایا تھا۔ آئی ایم ایف آوٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نیرواں مالی سال معاشی شرح نموکاہدف 3.5 فیصدمقررکررکھاہیاگلیمالی سال معاشی شرح نموبڑھ کر 3.5 فیصد تک ہوجائیگی۔
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی،معاشی شرخ نمو بہتر ہونے کی توقع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
