ہومتازہ ترینوفاقی حکومت نے نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تعیناتی کر دی، نوٹفکیشن سب نیوز پر

وفاقی حکومت نے نئے ڈی جی ایف آئی اے کی تعیناتی کر دی، نوٹفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ 21کے افسر احمد اسحاق جہانگیر کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا ۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

Ahmad Ishaque Jehangir.DG FIA. page 0001 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔