ہومپاکستاننگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی دے دیا گیا۔وزیر اعظم نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد گوہر اعجاز کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ نگران وزیر گوہر اعجاز کے پاس کامرس، انڈسٹری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کی وزارت بھی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔