ہومبریکنگ نیوزلندن فلیٹس کس نے اور کب خریدے تھے؟شاہدخاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کردیا

لندن فلیٹس کس نے اور کب خریدے تھے؟شاہدخاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہےکہ لندن فلیٹس 1991-92 میں نوازشریف کے والدنے خریدے تھے،ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ بوسنیا کی جنگ کے دوران نواز شریف کے والد میاں شریف نے مجھے 8 ملین ڈالرز کا چیک دیا جو انہوں نے اپنے اور احباب سے اکٹھے کرکے دیے تاکہ یہ پیسے بوسنیا کے صدر کو امداد کے طور پر پہنچائے جائیں۔ اس دور میں لندن کے فلیٹس دو ملین پاونڈز سے کم کے خریدے گئے تھے، جو بندہ کئی ملین ڈالرز امداد کے طور پر بھیج سکتا ہے اسکے لیے دو ملین کے اپارٹمنٹس لینے کونسا مشکل کام تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔