Friday, March 13, 2026
ہومتازہ ترینتحریک انصاف کا ایک اور اہم رہنما احاطہ عدالت سے گرفتار

تحریک انصاف کا ایک اور اہم رہنما احاطہ عدالت سے گرفتار

فیصل آباد(سب نیوز) فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلی سے پی پی 118 کے امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی پی118 سے پی ٹی آئی امیدوار خیال احمد کاسترو کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا ہے۔

سابق صوبائی وزیرخیال کاسترو کے خلاف 9مئی کے واقعات کا مقدمہ درج تھا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔