ہومسائنس و ٹیکنالوجی8 منٹ میں 100 فیصد بیٹری چارج،موبائل ٹیکنالوجی کمپنی کا بڑا دعوی سامنے آگیا

8 منٹ میں 100 فیصد بیٹری چارج،موبائل ٹیکنالوجی کمپنی کا بڑا دعوی سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی پی ایس ) 8 منٹ میں 100 فیصد بیٹری چارج،موبائل ٹیکنالوجی کمپنی کا بڑا دعوی سامنے آگیا ،اسمارٹ فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعوی کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیاؤمی نے 8 منٹ جیسے مختصر دورانیے میں اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والے 200 واٹ کا چارجر تیار کرنے کا دعوی کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے نئی ٹیکنالوجی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے چارجر کی نمائش بھی کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔