Thursday, May 21, 2026
ہومتازہ ترینآصف زرداری اور بلاول بھٹو سے اے این پی رہنما ایمل ولی کی ملاقات

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے اے این پی رہنما ایمل ولی کی ملاقات

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔