Sunday, September 8, 2024
ہومتازہ ترینملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم دسمبر کو ختم کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 28.57 کروڑ ڈالر کم ہوکر 12 ارب 10 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم دسمبر تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 23.68 کروڑ ڈالر کم ہوکر 7.02 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم دسمبر تک کمرشل بینکوں کے ذخائر 4.89 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.08 ارب ڈالر رہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔