ہومپاکستانملک کے مسائل کا واحد حل الیکشن کا بروقت انعقاد ہے،شہبازشریف

ملک کے مسائل کا واحد حل الیکشن کا بروقت انعقاد ہے،شہبازشریف

لاہور (سب نیوز)صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک کے مسائل کا واحد حل الیکشن کا بروقت انعقاد ہے،الیکشن کے حوالے سے قیاس آرائیاں ختم ہونی چاہئیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملک کے مسائل کا واحد حل الیکشن کا بروقت انعقاد ہے،الیکشن کے حوالے سے قیاس آرائیاں ختم ہونی چاہئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کیخلاف ہر سازش کو کچل دوں گا، جو نوازشریف کہیں گے وہی کروں گا، جہاں سے وہ ٹکٹ دیں گے وہیں سے الیکشن لڑوں گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔