اسلام آباد (آئی پی ایس ) شہر اقتدار کے مرکزی سیکٹر ایف 11 میں بھیکا سیدن میں منشیات کے کاروبارسے روکنے پر مشہور منشیات فروش قیصر شاہ کے ساتھیوں کا نوجوان پر چھریوں سے حملہ ، نوجوان تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل ۔ تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار کے مرکزی سیکٹر ایف 11 میں بھیکا سیدن میں نوجوان پر مشہور منشیات فروش قیصر شاہ کے ساتھیوں کا چھریوں سے حملہ ، نوجوان تشویشناک حالت میں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔زخمی نوجوان نے عمران خان سمیت اعلی حکام سے انصاف کی اپیل ہے اور انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ۔
ایف 11 میں منشیات کے کاروبارسے روکنے پر مشہور منشیات فروش کے ساتھیوں کا نوجوان پر حملہ ، شدید زخمی ، حالت تشویشناک ، پمز ہسپتال منتقل،عمران خان سمیت تحریک انصاف حکام سے انصاف کی اپیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
