ہومسائنس و ٹیکنالوجیچین نے سمندر کے نئے مشاہداتی سیٹلائٹ کو مدار میں روانہ کردیا

چین نے سمندر کے نئے مشاہداتی سیٹلائٹ کو مدار میں روانہ کردیا

بیجنگ (آئی پی ایس )چین نے ملک کے شمال مغرب میں واقع جیوچھوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز سے بدھ کو بحر ی نگرانی کا ایک نیا سیٹلائٹ مدار میں روانہ کردیا۔چینی میڈیا کے مطابق لانچ مرکز کے مطابق لانگ مارچ۔ 4 بی راکٹ ہائی یانگ۔ 2 ڈی(ایچ وائی -2ڈی )سیٹلائٹ کو لے کر رات12 بجکر 3منٹ پر(بیجنگ وقت کے مطابق )روانہ ہوا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔