ہومبریکنگ نیوزڈالر پھر آپے سے باہر ہو گیا

ڈالر پھر آپے سے باہر ہو گیا

کراچی(سب نیوز)کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 44 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ڈالر 284.75 روپے کا ہوگیا ہے۔

جمعے کے روز امریکی کرنسی کی قدر بڑھنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 284.31 روپے پر بند ہوا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔