ہومبریکنگ نیوزسابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار کر لیا گیا

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار کر لیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ٹوئٹ میں فواد چودھری کی اہلیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتارکر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔