اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس اپ گروپ تشکیل دے دیا۔ذرائع کے مطابق واٹس اپ گروپ میں سپریم کورٹ کی رجسٹرار جزیلہ سلیم کو شامل کیا گیا ہے، گروپ میں ایڈیشنل رجسٹرارز اور ڈپٹی رجسٹرارز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے واٹس ایپ گروپ سپریم کورٹ کے انتظامی معاملات مستعدی سے چلانے کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے واٹس ایپ گروپ تشکیل دے دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
