کراچی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر، فدیہ اور روزے کے کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق فطرانہ اور فدیے کی کم ازکم رقم 140روپے فی کس ہے تاہم اہل ثروت اپنے مالی معیار کے مطابق فطرہ اور فدیہ اداکریںجو کے نصاب سے 320روپے ،کھجور کے نصاب سے 960 روپے جبکہ کشمش کے نصاب سے فطرہ و فدیہ 1920روپے بنتا ہے ۔
فطرانہ کی کم ازکم رقم 140روپے فی کس ہوگی،مفتی منیب الرحمن
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔