Thursday, December 25, 2025
ہومپاکستانڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی نئی چیئرپرسن منتخب

ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی نئی چیئرپرسن منتخب

کراچی، ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی نئی چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج بورڈ کی نئی چیئرپرسن منتخب ہو گئیں، ڈاکٹرشمشاد اخترپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 73 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب ہوئیں۔ترجمان پی ایس ایکس کے مطابق اسٹاک ایکسچینج بورڈ نے گزشتہ روز اجلاس میں متفقہ طور پر ڈاکٹرشمشاد اختر کو چیئرپرسن منتخب کیا، ڈاکٹرشمشاد اختر گورنر اسٹیٹ بینک اور نگران وزیر خرانہ بھی رہ چکی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔