ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد(سب نیوز )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا ،شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر منتقل کیاجارہاہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔