ہومتازہ ترینجناح ہاؤس حملہ کیس، عمر سرفراز چیمہ نے ضمانت پر رہائی کیلئے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

جناح ہاؤس حملہ کیس، عمر سرفراز چیمہ نے ضمانت پر رہائی کیلئے اے ٹی سی سے رجوع کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جناح ہاؤس حملہ کیس،عمرسرفرازچیمہ نے ضمانت پر رہائی کیلئےاے ٹی سی سے رجوع کرلیا۔سابق گورنر پنجاب نے وکیل رانا مدثرکی وساطت سے درخواست دائرکی،عدالت نے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کرلیا۔سابق گورنرکی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ جناح ہاؤس حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔عمرسرفرازچیمہ نے درخواست میں استدعا کی کہ پولیس سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے عدالت ضمانت پررہائی کا حکم دے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔