اسلام آباد(سب نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کا نماز جنازہ شام چار بجے ادا کیا جائے گا ۔
گزشتہ رات اوور سپیڈ کی وجہ سے سابق ایم این اے طارق فضل چوہدری کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ہوا تھا جس کے باعث انزا چوہدری موقعہ پر جاں بحق ہوگئے تھے ، انزا چوہدری کا نماز جنازہ شام چار بجے چٹھہ بختاور ادا کیا جائے گا۔
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کا نماز جنازہ شام 4بجے ادا کیا جائے گا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
