ہومبریکنگ نیوزمظفر گڑھ میں قتل کی لرزہ خیزواردات،تین بہنوں کی لاشیں برآمد

مظفر گڑھ میں قتل کی لرزہ خیزواردات،تین بہنوں کی لاشیں برآمد

مظفرگڑھ(سب نیوز)تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں ہیں۔

پولیس کا بتانا ہےکہ تینوں لڑکیوں کی لاشیں محلے کے ایک خالی پلاٹ سے ملی ہیں، بتایا گیا ہے کہ یہ تینوں بہنیں گزشتہ رات لاپتا ہوئی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔