لاہور(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے سینئر رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک نے آج پارٹی تقریب میں ارکان کو اس لئے بلایا تھا کہ ان سے مشاورت کریں گے اور میڈیا بھی نہیں ہوگا لیکن اس کر برعکس وہاں میڈیا بھی موجود تھا اور مشاورت بھی نہ ہو سکی، اس لئے اب ایک ایک کر کے ہر رکن تردید کر رہا ہے اور پارٹی سے لاتعلقی کا اظہار کررہا ہے اور امید ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا اور آخر میں پرویز خٹک اور محمود خان ہی رہ جائیں گے۔
نئی جماعت کا قیام:پرویز خٹک نے ممبران کے ساتھ دھوکہ کیا:افتخار درانی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
